کیا آپ بھی دانتوں کی پیلاہٹ سے پریشان ہیں تو ابھی آزمائیں 5 آسان گھریلو ٹوٹکے

پاکستان نیوز! ایک چوتھائی چائے کا چمچ ہلدی لے کر سرسوں کے تیل میں مکس کرکے گاڑھا پیسٹ بنا لیں ۔یہ پیسٹ اپنے برش پر لگا کر اس سے دانت برش کریں اور کچھ دیر بعد پانی سے دھو لیں ۔1کھانے کا چمچناریل کا تیل لیں اور اسے منہ میں ڈال کر ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ پر ہلاتے رہیں ۔ 15منٹ تک یہ عمل دھرائیں اور پھر پانی سے کلی کرلیں ۔ٹوتھ برش گیلا کرکے کوئلے کے پاؤڈر پر لگائیں ۔دانتوں پر برش کریں

اور کچھ دیر بعد صاف پانی سے دھولیں ۔جن حضرات نے دانتوں پر کیپ لگوایا ہوا ہے وہ کوئلے کے استعمال سے گریز کریں ۔ٹوتھ برش گیلا کرکے تھوڑا سا نمک لگائیں اور برش کرلیں ۔ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا لے کر تھوڑا سے پانی میں ملا کر پیسٹ بنالیں ۔اگر چاہیں تو پا نی میں بھی شامل کر سکتے ہیں ۔ اس پیسٹ کو ٹوتھ پیسٹ کے طورپر استعمال کریں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں