سال 2020کا آخری اور انتہائی طاقتور سورج گرہن آج کتنے بجے لگے گا ؟ مسلمانوں کو اس وقت کیا کام کرنا چاہئے ؟ جانیں

پاکستان ٹپس !  آج سورج کو گرہن لگے گا جو کہ رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن ہو گا لیکن یہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال یعنی 2020 کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہو گا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 34 منٹ پر شروع ہو گااور رات 11 بج کر 53 منٹ پر ختم ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی امریکا،

بحرالکاہل، بحر اوقیانوس، بحر ہند اور انٹارکٹیکا میں دکھائی دے گا جبکہ تمام مسلمان سورج گرہن کے اوقات میںنماز کسوف ادا کریںاور اللہ پاک سے اپنے گناہوںکی خوب معافی مانگیں

اپنی رائے کا اظہار کریں