وہ مسلمان جس کی صرف ایک گاڑی کی قیمت ایک ارب40کروڑ روپے ہے،

پاکستان ٹپس! دنیابھرمیں مسلمان حکمرانوں نے شاہ خرچیوں کے جوریکارڈقائم کررکھے ہیں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برونائی کے سلطان حسن البولکیاہ کی صرف ایک گاڑی کی قیمت 1ارب 40کروڑروپے ہے جبکہ ان کے پاس اس نوعیت دیگرمہنگی ترین گاڑیوں کی تعداد کی کم ازکم 7ہزارہے

۔ سلطان حسنالبولکیاہ کی ان گاڑیوں میں ایک رولزرائس سلور سپر لیموزین ایسے ہے کہ اس اکیلی گاڑی کی قیمت 1ارب 40کروڑ روپے ہے۔اس گاڑی کی باڈی پر 24قیراط خالص سونے کی پلیٹ چڑھائی گئی ہے۔ اس کے وہیل کپ اور دیگر کئی حصے بھی سونے کے بنےہیں اورپوری گاڑی پر مخصوص نقش و نگار بنائے گئے ہیں اوراس کی آرائش کی گئی ہے۔2004ءمیں سلطان کے بیٹے کی بارات 5میل سفر کرکے اسی گاڑی پر گئی تھی اوراس شادی کاچرچادنیابھرمیں ہواتھاجوکہ دنیاکی مہنگی ترین شادیوں میں سے ایک تھی ۔

loading...

وائٹ ہاؤس میں موجود یہ خاتون ڈونلڈ ٹرمپ سے کچھ بھی منوا سکتی ہیں اورامریکی صدر انکی کوئی بات رد نہیں کرتے

اپنی رائے کا اظہار کریں