عشق نے کہیں کانہ چھوڑا،ن لیگی رہنماء طلال چوہدری کی معشوقہ کے بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی ،ہڈیاں ٹوٹ گئیں عشق نے کہیں کانہ چھوڑا،ن لیگی رہنماء طلال چوہدری کی معشوقہ کے بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی ،ہڈیاں ٹوٹ گئیں ،ہسپتال منتقلمنتقل

پاکستان ٹپس! مسلم لیگ ن کی ایک خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے مبینہ طور پراپنی ہی جماعت کے رہنما طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی ہے جس کے بعد طلال چوہدری ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق خاتون ایم این اے اور طلال چوہدری کے درمیان ایک طویل افیئر رہا ہے جس کے بعد خاتون ایم این اے نے ان سے دوستیختم کرکے ایک اور سیاسی رہنما کے ساتھ تعلقات قائم کرلیے تھے۔

طلال چوہدری کی جانب سے خاتون ایم این اے کا پیچھا نہ چھوڑنے اور ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش پر خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو جوتوں کی زبان سمجھانے کا فیصلہ کیا اورانہیں پکڑ کر پٹائی کردی ۔طلال چوہدری اس وقت لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل ہیں، ان کے جسم کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں جس کے بعد ہسپتال میں ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔

loading...

 

اپنی رائے کا اظہار کریں