پاکستان ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، پا ک فضائیہ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے

پاکستان ٹپس! پاکستان ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، نجی ٹی وی کے مطابق پا ک فضائیہ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاک فضائیہ کاطیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ اسے مکیال کے قریب حادثہ پیش آیا اور یہ گر کر تباہ ہو گیاہے ۔ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا اور زمین پر بھی کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ،حادثے کی تحقیقات کیلئے بورڈ تشکیل دیدیا

 

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں