مفتی عبدالقوی خاتون کیساتھ ڈانس کرتے پکڑے گئے ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

پاکستان ٹپس ! مفتی عبدالقوی کی ایک خاتون کے ساتھ رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل۔تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں،اس بارمفتی عبدالقوی کو سیلفیاں نہیں بلکہ خاتون کے ساتھ رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی ایک خاتون کے ساتھ کسی انگلش گانے پر ڈانس کررہے ہیں،

ایک شخص مفتی عبدالقوی کو کہہ رہے ہیں کہ گھومیں اور اس خاتون کوگھمائیں،اس سے قبل بھی مفتی عبدالقوی کی ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے اور خواتین پر پیسے برسانے کی ویڈیو سامنے آچکی ہے

loading...

 یہ بھی پڑھیں ! طاقت کا خزانہ،کشمش کو 01 دنوں تک صرف اس طریقے سے استعمال کریں بہت ہی فائدہ مند نسخہ

اپنی رائے کا اظہار کریں